Dr Khalil's Intellectual Space

Pak Political Economy +

Dr Khalil's Intellectual Space

Pak Political Economy +

اقتدار کی جنگ اور ہم شہری

ایک طرف دو قوتیں: عدلیہ اور عمرانیہ

دوسری طرف دو قوتیں: قائمیہ اور سیاسیہ

ان میں سے ایک راستہ ممکنہ طور پر آئینی حکمرانی کی طرف جا سکتا ہے۔

جبکہ دوسرا راستہ آئین کی لازمی تنسیخ اور فسطائیت کی طرف جاتا ہے۔

اقتدار کی اس اعصاب شکن جنگ کا اہم ترین پہلو یہ ہے کہ اس میں ہم شہریوں کے کسی کردار کی کوئی ضرورت نہیں۔

15 اکتوبر 2024

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments