وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف
آپ کو یہ اختیار نہیں
کہ لوگوں کے ٹیکس کے پیسے کو
گرینڈ حیات کے فلیٹ مالکان میں بانٹیں۔
ہاں آپ آپ اپنی کمائی کو جہاں بھی چاہیں بانٹ سکتے ہیں۔