پہلے قابل ٹیکس ماہانہ آمدنی قریباً 67 ہزار روپے تھی۔
اس بجٹ میں 50 ہزار روپے کر دی گئی۔
50 ہزار روپے میں تو وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اورنگ زیب کا
ایک ایک سوٹ بھی نہیں سلتا ہو گا۔
یعنی ان کا ہر سوٹ لاکھوں کی مالیت کا ہوتا ہو گا۔
تو وزیر اعظم اور وزیر خزانہ باقی مہینہ گزارا کیسے کرتے ہوں گے؟
بے چارے غریبوں کے ہمدرد!