پاور پالیٹکس میں سے بھی مثبت چیزیں نکل آتی ہیں جیسا کہ مولانا فضل الرحمان کی قصور جلسے میں کی گئی تقریر اور اس پر آنے والے ردِ عمل سے عیاں ہے۔