مولانا فضل الرحمان نے کیا غلط کہہ دیا؟

سپاہی کبھی “جہاد” کے نام پر مارے جاتے ہیں

اور کبھی “جہاد ” کرنے والوں کے خلاف

“جہاد” کے نام پر ۔

تو مولانا فضل الرحمان نے کیا غلط کہہ دیا؟

لڑنے والوں سے پوچھ لیں

کونسا ’’جہاد‘‘ کرنا چاہتے ہیں وہ؟

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted