ریاستی و حکومتی عہدیداروں نے رواں برس کوئی کتاب پڑھی ہے تو اس کا نام بتائیں!

ان ریاستی و حکومتی عہدیداروں سے یہ سوال ہے:

۔ آیا انھوں نے کبھی اقبال کی شاعری کا کوئی مجموعہ پڑھا؟
۔ آیا انھوں نے کبھی شاعری کے علاوہ اقبال کی کوئی دوسری کتاب پڑھی؟
۔ آیا انھیں کچھ معلوم ہے کہ اقبال کے تصورات و نظریات کیا تھے؟
۔ آیا ان معزز عہدیداروں نے رواں برس کوئی کتاب پڑھی؟
ان اصحاب کا جو بھی جواب ہے، ایک اور بیان جاری کر کے اسے بھی لوگوں کے سامنے رکھ دیں، عنایت ہو گی!

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted