مفت خورے اشراف
ریاستی اشرافیہ کی ہوس ماند پڑنے کا نام نہیں لیتی۔ یہ ریاست کو لوٹنے سے باز نہیں آتے۔ اور تب تک لوٹنے سے باز نہیں آ سکتے جب تک قوانین سازی اور ضابطہ سازی پر ان کا کنٹرول باقی ہے۔ دیکھیے ریاستی اشرافیہ کی یہ کھیپ کس طرح مراعات کے لے تڑپ رہی ہے: [The News Lahore, April 15, 2015] [روزنامہ جنگ لاہور، 15 اپریل، 2014]