فکری اور علمی طور پر پسماندہ معاشرے وہ ہوتے ہیں
جہاں فرد جو کچھ کہتا ہے اس پر دھیان دینے کے بجائے
توجہ اس بات پر مبذول کر دی جاتی ہے کہ
اس کی نیت کیا ہے
اور یہ فرد یہ بات کہہ کیوں رہا ہے۔
اس کی بات کے بجائے اس کی نفسیات اور ذات زیر بحث آ جاتے ہیں۔