میری ایک اور تصنیف طباعت کے مراحل میں ہے۔
ریاستی اشرافیہ کی بقا کی انحصار ریاستی معیشت پر ہے۔ شہری معیشت کے غالب آتے ہی، ریاستی معیشت،
اور نتیجے کے طور پر، ریاستی اشرافیہ کی طفیلیت، دونوں اپنے انجام سے ہمکنار ہونے لگیں گی۔