Dr Khalil's Intellectual Space

Pak Political Economy +

Dr Khalil's Intellectual Space

Pak Political Economy +

نظام ِفکر پہلے یا نظام ِاقدار پہلے

کیا کوئی نظام فکر نظام اقدار کے بغیر وجود میں آ سکتا ہے؟

اقدار پہلے ہیں، نظام بعد میں۔

یہ معاملہ بھی خود ایک قدر کی حیثیت رکھتا ہے۔

 مثلاً شائستگی کو ملحوظ رکھنا پہلے ہے، سچائی کا اظہار بعد میں۔

لہٰذا اقدار مقدم ہیں، نظام متاخر۔

سو غور کیجیے آپ کا نظامِ فکر یا جس نظامِ فکر پر آپ یقین رکھتے ہیں، وہ اس ترتیب پر پورا اترتا ہے یا نہیں۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments