Dr Khalil's Intellectual Space

Pak Political Economy +

Dr Khalil's Intellectual Space

Pak Political Economy +

انیق ناجی اور ایک انوکھا منصوبہ

انیق ناجی نے ایک انوکھا کام اپنے ذمے لگا لیا ہے۔ یعنی وہ یہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کہ مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ش دو علاحدہ پارٹیاں ہیں۔
وفاق میں جس پارٹی کی حکومت ہے، وہ مسلم لیگ ش ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن لندن میں تشریف فرما ہے اور اصل مسلم لیگ یہی ہے۔
اور یہ کہ ش لیگ، ن لیگ کے مفاد کے خلاف کام کر رہی ہے۔
اور لوگوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ انتخابات میں ن لیگ کو جتوانا ہے۔ تاکہ ش لیگ اپنے نواز شریف دشمن منصوبوں میں کامیاب نہ ہو سکے۔
دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments