ایک منشیات بنانے والی اور منشیات کا دھندہ کرنے والی
ڈان سے پہلے ایک وکیل شادی کرتا ہے،
اور پھر ایک پولیس افسر۔
باقی کون رہ گیا؟ عدالت کا جج۔
یہ ہے ریاستِ پاکستان کی ہیتِ ترکیبی!