78 برس ہو گئے ہیں
اور پاکستانی پریس اور میڈیا
حکومتی سبز باغوں کی فلم چلائے جا رہا ہے
اور سیاست دانوں کی وہی رٹی رٹائی زبان بولے جا رہا ہے۔