Dr Khalil's Intellectual Space

Pak Political Economy +

Dr Khalil's Intellectual Space

Pak Political Economy +

رضا ربانی بطور شو روم پیپلز پارٹی

سینیٹ میں چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی مراعات سے متعلق جو متازعہ نجی بل منظور ہوا ہے، اس کے پیش کرنے والوں میں سابق چیئرمین فاروق ایچ نائیک اور رضا ربانی شامل تھے۔
یہ وہی رضا ربانی ہیں، جو جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کے جانی دشمن ہیں۔ اور جنھوں نے سمری ملیٹری کورٹس کے حق میں ووٹ بھی دیا تھا اور ٹسوے بھی بہائے تھے۔
رضا ربانی پیپلز پارٹی کی فیکٹری کا شو روم ہیں۔
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments