پریس اور میڈیا کے لیے اخلاقیات جتنا ناگزیر تھی،
پریس اور میڈیا نے اخلاقیات کو
اتنا ہی زور سے لات ماری۔
خس کم جہاں پاک۔
اور یوں پریس اور میڈیا بنا جہان خس۔