ایک گھونگا کچھوے پر سوار ہے اور اس سے کہہ رہا ہے کہ آہستہ چلو۔
پاکستان کی معیشت میں اصلاحات کے عمل کا بھی یہی حال ہے۔