سیاست اور نظریہٴ توقعات: فرانس میں کیا ہو رہا ہے؟

’’فارن پالیسی‘‘ میگزین

(ایڈیٹرز پِکس – 20 اکتوبر 2026) کے مطابق

فرانس میں مستقل فسادات کا سبب ایک استبدادی اور

مرکزیت پسند ریاست ہے، جبکہ احتجاج اور انتہا پسندی

اس کا جواب ہیں۔ میری رائے میں بڑا سبب یہ نہیں۔

فرانس قریباً ہمیشہ سے سوشلسٹ ہے۔ اور سوشل ازم لوگوں میں

ریاست سے توقعات کی پوری ایک دنیا کو جنم دیتا ہے۔

جب یہ توقعات پوری نہ ہوں تو پھر کیا ہوتا ہے جو کچھ فرانس میں

مستقل ہو رہا ہے۔ جب تک فرانس اپنی سوشلسٹ کھال نہیں اتارتا،

یہی کچھ ہوتا رہے گا۔

سیاست، ریاست کے بنیادی فرائض پر متوجہ ہو تو ایسی توقعات پیدا نہیں ہوتیں!

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted