محسن نقوی اور فیصل واوڈا کون ہیں؟

محسن نقوی کون ہیں؟ فیصل واوڈا کون ہیں؟

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے پوچھ لیجیے۔

محسن نقوی کو ن لیگ نے سینیٹر اور وفاقی وزیر داخلہ بنایا۔

فیصل واوڈا کو پیپلز پارٹی نے سینیٹر بنایا۔ یہ ناقابل تردید حقائق ہیں۔

یہ دونوں قائمیہ کی ترجمانی کرتے ہیں، صحافی اور تجزیہ کاروں کو

یہ ’’حقیقت‘‘ کہاں سے پتا چلی؟ کیا ثبوت ہے ان کے پاس؟

ہاں ان دونوں کے بارے میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے پوچھنا چاہیے کہ آیا یہ دونوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ترجمانی کرتے ہیں یا نہیں۔

آیا کسی صحافی نے کبھی یہ سوال ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے پوچھا؟

پاکستان کی سیاست کو مفروضوں سے بچاؤ!

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted