Pakistan is changing…

Previously, politicians used to patronize thugs.
Now, thugs are patronizing politicians.
Or politicians themselves have become thugs.
Pakistan is changing!
Or has it changed?…
مولانا فضل الرحمان نے کیا غلط کہہ دیا؟

سپاہی کبھی “جہاد” کے نام پر مارے جاتے ہیں
اور کبھی “جہاد ” کرنے والوں کے خلاف
“جہاد” کے نام پر ۔
تو مولانا فضل الرحمان نے کیا غلط کہہ دیا؟
لڑنے والوں سے پوچھ لیں
کونسا ’’جہاد‘‘ کرنا چاہتے ہیں وہ؟…
Capital’s whereabouts

Capital isn’t nationalist.
Profit is its beloved.
That makes it unique — it brings prosperity
wherever the profit margin is tantalising.
That’s its logic.
All else depends on the views and beliefs of people in the market,
be they producers, traders, or consumers.…
Pakistan’s three anarchies

Pakistan has been passing through
three disintegrations for ages:
Constitutional anarchy
Institutional anarchy
Political anarchy…
A mirror to the PML-N’s exemplary governance in Punjab

A mirror to the PML-N’s exemplary governance in Punjab:
Crime statistics for Lahore in the first six months of the current year, as reported by Lahore Police:
Total criminal incidents: 43,000
Thefts: 28,000
Attempted murders: 249
Murders: 141
Violence against women: 414
Child abuse: 386
Gang rapes: 54
Arrests in various crimes: 29,445…
Pakistan’s citizens have already paid 250 trillion rupees in taxes!

Private newspapers or government organs?

I read newspapers daily without fail — one in Urdu,
three in English.
On days when an entire page of any newspaper
is filled with government advertisements,
I feel an inexplicable sense of relief, thinking,
“Today, I’m spared from so much news.”
If the government were to start publishing
ads on every page of every newspaper,
the country would achieve peace.
Shahbaz Sharif and Maryam Nawaz Sharif should immediately
order the implementation of this proposal.…
پاور پالیٹکس اور مولانا فضل الرحمان

پاور پالیٹکس میں سے بھی
مثبت چیزیں نکل آتی ہیں جیسا کہ
مولانا فضل الرحمان کی قصور جلسے میں
کی گئی تقریر اور اس پر آنے والے
ردِ عمل سے عیاں ہے۔…
A life of honesty

When it becomes impossible to live without dishonesty,
very few people will be able to live an honest life.
The state of Pakistan,
and out of necessity most of society as well,
has become an example of that very dishonesty.…
!اس حادثے اور ہلاکت کا مقدمہ شہباز شریف کے خلاف بھی درج ہونا چاہیے

بے بسی پاکستان کے شہریوں کا مقدر ہے۔
اور اس بے بسی کا کوئی حل نہیں۔ کہنے کو ذرائع ابلاغ میں اتنی ترقی ہو گئی ہے کہ ہر شہری صحافی بن گیا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس بے چاری شہری صحافت کی اوقات خود کہے اور خود سنا کرے کوئی والی ہے۔
اور اصل صحافت، وہ تو زمانے گزرے جب سے اپنے مشن سے دستبردار ہوئی اور اشرافیہ اور ریاستی اشرافیہ کی قصہ گو اور کیمرہ مین بن چکی۔
اب تو کئی برس ہو گئے مجھے مایوس ہوئے بھی۔ کبھی کچھ سوچتا ہوں، کبھی کچھ۔ یوں لگتا ہے کہ ایک گنبدِ بے در میں مقید ہوں۔
یہ میری 14 اکتوبر 2020 کی ایک تحریر ہے۔ لیکن میں اس سے بھی پہلے سے اس مسئلے پر لکھ رہا ہوں اور بول رہا ہوں۔ جیسے کوئی پاگل ہو کیونکہ سننے والا کوئی نہیں۔
’’شہباز شریف کو یہ ایک سزا تو …
عمران خانی عفریت

عمران خانی عفریت سے لڑتے لڑتے
ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں
خود عفریت بن گئیں۔…
Is the growing population a problem?

In my opinion, no.
It is being artificially created as an issue.
Firstly, because a small segment of the population,
i.e., Riyasati Ashrafiya, consumes most of the resources.
Secondly, because development across the country
has been uneven and unequal across provinces.
People migrate to cities for facilities,
causing a rapid increase in urban population.…
!احتساب اور جوابدہی، قانون کے اندر پیوست ہونے اور رہنے چاہییں

احتساب اور جوابدہی، قانون کے اندر پیوست ہونے اور رہنے چاہییں!
نوٹ: یہ تحریر میری کتاب، ’’عمرانی معاہدے کی تشکیلِ نو‘‘ کے بنیادی نظریے کو مجملاً بیان بھی کرتی ہے اور اس میں اضافہ بھی ہے۔
ہر آئین کسی نہ کسی سیاسی فلسفے پر مبنی ہوتا ہے۔ یا ایک آئین مختلف نوع کے سیاسی فلسفوں سے اخذ کیے گئے قضایا پر استوار ہو سکتا ہے۔
اسی طرح یہ کہنا بھی اتنا ہی درست ہے کہ کسی ملک کی سیاست کا تعین اس ملک کا آئین کرتا ہے۔
لیکن یہ بات لکھتے ہوئے جب پاکستان کی سیاست کی طرف خیال جاتا ہے تو یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ تو سراسر غلط ہے۔ کیونکہ پاکستان کی سیاست بنیادی طور پر آئین دشمن نہیں تو آئین مخالف ضرور ہے۔
اس بیچ مسئلہ یہ حائل ہے کہ اصول اپنی جگہ ہیں اور ٹھوس مثالیں اپنی جگہ۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ ٹھوس مثالوں …
Reflections on Woman

Disclaimer
Through this page, the author aims to share general observations and insights about women, drawn from interactions and conversations with women and men, as well as literature and studies. These reflections are not about specific individuals or groups of women, and are meant to spark meaningful conversations, not criticism or harm. The author unequivocally respects the dignity and worth of each and every woman and hopes to contribute to a deeper understanding of their being and social standing. Content on this page is not personal commentary on any woman or group. Let’s engage respectfully 🙏.…
میری اوقات کی کہانی ایک فلسفی کی زبانی

ان سے باقاعدہ کلاس روم میں فلسفہ پڑھا۔ مسلم فلسفہ تھا۔ بہت پُرمغز لیکچر ہوتے تھے۔ پھر تعلق بھی بنا۔ بحث و مباحثہ بھی خوب ہوا۔ علمی و ادبی بھی اور فلسفیانہ بھی۔ میں ہی نہیں، دوسرے دوست بھی یہی کہتے تھے کہ فلسفے میں، یعنی شعبہٴ فلسفہ (پنجاب یونیورسٹی) میں تنہا وہی تھے، جو فلسفیانہ فہم کے حامل تھے۔
میں نے ہر دم ان کے سامنے سوالات کا ہجوم لگائے رکھا۔ ان کے ساتھ بحثیں کبھی نہ رُکیں۔ وہ میرے پی ایچ ڈی کے نگران بھی بنے۔ کتابیں اور مواد مہیا کرنے میں بہت مدد کی۔
ان کے ساتھ تعلق شتابی کے ساتھ بڑھا۔ جب اکٹھے کسی سے ملے، تو وہ میرا تعارف دوست کہہ کر کراتے۔ لیکن ایک فاصلہ تھا جو کبھی ختم نہیں ہو سکا۔ وہ استاد رہے تھے اور استاد تھے۔ اور میری طرف سے بھی احترام کا تعلق توسیع پاتا رہا۔ ہمیشہ انھیں تعظیم کے …
In Pakistan, live at your own risk!

مستونگ میں ہلاک ہونے والے شخص کے والد کہتے ہیں کہ
ہمارا بیٹا کوئٹہ کو اپنا ملک سمجھ کر سیر کرنے گیا تھا۔سوال یہ ہے کہ
کیا کوئی فرد رات کے وقت دیر سے کراچی میں بھی سیر کرنے نکلے گا۔
بلکہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں کوئی بھی محتاط شخص رات دیر گئے سیر کو نہیں نکلے گا۔
اگر پاکستان کے شہریوں کو ابھی تک یہ بات سمجھ میں نہیں آئی ہے کہ
یہ ملک پاکستان ان کا ملک نہیں بلکہ ریاستی اشرافیہ کی حکمرانی کے لیے
بنا ہے اور یہاں ریاستی اشرافیہ کی کوئی بھی حکومت شہریوں کی جان و مال
کی حفاظت کی ذمے دار نہیں۔
شہریوں کو چاہیے سوچ سمجھ کر گھر سے باہر نکلیں۔
بلکہ گھر میں بھی سوچ سمجھ کر محتاط ہو کر رہیں۔…
پاکستان کِس کی ملکیت ہے؟

کل 4 جولائی (2026) کو ’’دا نیوز انٹرنیشنل‘‘ نے اپنے ٹاپ نیوز سیکشن میں دو تصویروں اور دو خبروں کو اوپر نیچے جوڑ کر چھاپا۔ یہ بہت معنی خیز انداز ہے۔
میں نے اس کا سکرین شاٹ بنا لیا۔ پہلے آپ بھی اسے ملاحظہ کیجیے۔

خلاصہ:
اوپر کی تصویر میں جو لوگ نظر آ رہے ہیں اور جو لوگ نظر نہیں آ رہے مگر علی خامینائی کی تجہیز و تکفین کی رسومات میں شریک ہیں، پاکستان ان لوگوں کی ملکیت نہیں۔ یہ صرف یہاں پاکستان میں حاکم لگے ہوئے ہیں۔
نیچے کی تصویر میں بس کھائی میں گرنے کی وجہ سے جو 40 لوگ ہلاک ہو گئے، پاکستان ان لوگوں کی ملکیت ہے اور ان کروڑوں لوگوں کی بھی جو ابھی زندہ ہیں۔
تفصیل:
پہلی خبر کے الفاظ ہیں: وزیرِ اعظم، چیف آف ڈیفینس فورسز کی علی خامینائی کے جنازے میں شرکت، ایران میں ہفتہ بھر کی رسومات
دوسری خبر …
Where is this money going?

You go anywhere
and you face toll plazas every now and then.
It seems Pakistan has turned into a toll tax state.
Where is this money going?…
’’!تم جو کوئی بھی ہو، میں وزیرِ اعظم بن گیا ہوں‘‘

ہم لوگ جب ایم اے کر رہے تھے، تو وہاں شعبہٴ فلسفہ میں کچھ لوگ اب یا تب یا باقاعدگی سے تشریف لایا کرتے تھے۔ یہ کئی لوگ تھے، یہاں سب کے ذکرکی ضرورت نہیں۔
ہاں، ایک صاحب تھے مسرور خان (اصل نام کچھ اور تھا)، وہ آتے، شلوار قمیض پہنی ہوتی، ساتھ واسکٹ، اور ہاتھوں میں ایک بیگ۔ بیگ اکثر بغل میں دبایا ہوتا۔
وہ مختلف اساتذہ کے پاس جاتے۔ یہاں وہاں کھڑے بیٹھے طلبہ کے پاس رکتے، بات چیت کرتے۔ آگے بڑھ جاتے۔
ایک دن ہمارے گروپ کے ایک دوست سعید اقبال واہلہ نے بتایا، آج وہ مسرور خان آئے تھے۔ مجھے نیچے روک لیا اور کہنے لگے، ’’عبداللہ سلیم، میں سِول جج بن گیا ہوں۔‘‘
یہ عبداللہ سلیم شعبے کے ایک اور دوست تھے۔ سعید نے انھیں کہا، میں عبداللہ سلیم نہیں، سعید اقبال واہلہ ہوں۔ تو وہ مسرور خان کہنے لگے۔ ’’تم جو کوئی بھی ہو، …
Has the World Bank become the spokesperson for the federal government?

Where did the World Bank get the right to advise on the NFC Award?
Has the World Bank become the spokesperson for the federal government?
The right to decide what to do and what not to do with the NFC Award
lies solely with the citizens’ provincial representatives.…