کم سِن سیاست کی کہانی: 1857 سے 2012 تک
نوٹ: یہ کالم 24 نومبر کو روزنامہ مشرق پشاور میں شائع ہوا۔ تاہم، جیسا کہ اخبارات کی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں، اس کے آخری دو پیرے تبدیل کر دیے گئے۔ یہ تو کچھ مجھے شک بھی تھا کہ اس کالم کی آخری سطور مِن و عَن شائع ہوں گی یا نہیں، اسی لیے میں نے ذرا نظر ڈالی تو معلوم ہوا، یہ پیرے غائب ہیں۔ اب پہلہے کالموں کے ساتھ کیا ہوا، میں وثوق سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ مگر یہاں اس بلاگ پر روزنامہ مشرق پشاور میں چھپنے والے جو بھی کالم پوسٹ کیے گئے ہیں، وہ سب اصل ورشن ہیں۔ موجودہ کالم،