آپ کو ایسا نہیں کہنا چاہیے: ایک برتر قبیلے کے برتر اخلاقی شعور کی تحلیل

’آپ کو ایسا نہیں کہنا چاہیے۔‘ ’آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔‘ ’آپ کو ایسا نہیں لکھنا چاہیے۔‘ ’آپ کو ایسا نہیں سوچنا چاہیے۔‘ یا جیسے کہ سوشل میڈیا پر: ’آپ کو ایسی پوسٹ نہیں کرنی چاہیے۔‘ یہ ہیں وہ کلمات جو بعض اوقات یا اکثر اوقات ہر کسی کو کہیں نہ کہیں کبھی نہ […]

سیاست دان ووٹ کو عزت دلوانے سے قاصر ہیں

ـ نواز شریف (پاکستان مسلم لیگ ن) کا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا مقدمہ، قضیہ یا نعرہ گمراہ کن تھا۔ ـ ویسے اب تو یہ نعرہ سیاسی افادیت بھی کھوتا نظر آ رہا ہے۔ ـ اگر اس نعرے کی معنوی ساخت پر غور کریں، تو معاملہ عیاں ہو جاتا ہے۔ ـ ووٹ کو عزت دو، […]

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور

یہ 2018ء کے عام انتخابات سے دو تین ماہ پہلے کی بات ہے۔ مجھے یاد ہے یہ میرے لیے انتہائی مایوسی اور بے بسی کا دور تھا۔ بے بسی کا دور اس لیے تھا کہ جیسے یونانی دیوی کیساندرا کا معاملہ ہے کہ وہ جو پیشین گوئیاں کرتی ہے، وہ سچ ہوتی ہیں، مگر کوئی […]

نقصان برائے نقصان

ایک چیز یہ ہوتی ہے کہ کوئی کسی کو نقصان پہنچاتا ہے اپنے فائدے کے لیے۔ چلیں اس نے خود کوئی فائدہ تو اٹھایا۔ مگر ایک اور چیز ہوتی ہے کہ کوئی کسی کو نقصان پہنچاتا ہے، مگر خود اسے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر نقصان کیوں پہنچایا؟ یہی […]

لوگوں کو الزام دینا، ذمے دار ٹھہرانا بالکل غلط ہے

کیا اس ملک کے لوگوں کے کوئی اصول ہیں، کوئی اقدار ہیں، جن پر وہ یقین رکھتے ہوں؟ مگر یہ سوال ہی غلط ہے؟ لوگ تو غیرمنظم ہوتے ہیں۔ ان کی طاقت بکھری ہوتی ہے، منتشر ہوتی ہے، وہ تو ایک کلرک کے خلاف کچھ نہیں کر سکتے۔ جب وہ منظم ہو جاتے ہیں، جیسے […]

نظریۂ ضرورت یا آئین کی بالادستی

کچھ نظریات ایسے بھی ہیں، جن کا زور اس بات پر ہے کہ عمران خان کی حکومت کو مدت پوری کرنے کا موقع دیا جائے۔ دلیل یہ دی جاتی ہے کہ یوں لوگوں کا تبدیلی کا شوق پورا ہو جائے۔ ایک اور دلیل یہ ہے، اور یہ سادہ لوح لوگوں کی طرف سے ہے، کہ […]

کرپشن (بدعنوانی) کے خلاف سامنے آنے والے مختلف ردِ عمل

کرپشن بھی کئی دوسری چیزوں کی طرح قدیم سے موجود چلی آ رہی ہے۔ آج کی دنیا میں یہ جس طرح پھیلی ہوئی ہے، اس سے یہ باور ہوتا ہے، جیسے کہ اسے قبول کر لیا گیا ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسا نہیں ہوا۔ اسے کبھی قبول نہیں کیا گیا۔ کہنے سے مراد […]

نسائیت کی تحریک ۔ ایک تجزیہ

۔ یہ تحریر پاکستان میں نسائیت کی تحریک کو سمجھنے کی ایک کوشش ہے۔ غلط، صحیح، سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ ۔ نسائیت کی تحریک ملک میں گذشتہ 30۔ 35 برس سے موجود ہے۔ ۔ یہ تحریک موجود ہے۔ ختم نہیں ہوئی۔ نہ بکھری۔ نہ منتشر ہوئی۔ ۔ بلکہ مضبوط ہوئی ہے۔ مستحکم ہوئی […]

خود پارسائیت ۔ پاکستانی فسطائیت کا جوہر

خود پارسائیت کا مطلب یہ ہے کہ صرف اور صرف میں پارسا اور ٹھیک ہوں، اور باقی سب گنہ گار اور غلط ہیں۔ یہ ایک نہایت تباہ کن رجحان ہے۔ اس کا بڑا شاخسانہ یہ ہے  کہ دوسروں کی رائے کی کوئی وقعت نہیں رہتی۔ لہٰذا، فسطائی، اپنے علاوہ دوسرے لوگوں سے رائے کی آزادی […]

ریاستی معیشت اور شہری معیشت ـ علمِ معاشیات پر ریاستی تسلط کی مختصر روداد

ریاستی معیشت اور شہری معیشت: علمِ معاشیات پر ریاستی تسلط کی مختصر روداد Published by Prime Institute, Islamabad www.PrimeInstitute.org Oder form: https://docs.google.com/forms/d/1L1Ah8LZt9ue-DOYbVhT3bc1ziSF0y6kyxJsoQ6BgkSo/viewform?edit_requested=true&gxids=7628

نواز شریف کو لوگوں سے معافی تو لازماً مانگنی چاہیے

نواز شریف آج جن طاقتوں کے خلاف کھڑے ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں، وہ ماضی میں ان کے ساتھ ساز باز کرتے رہے ہیں۔ اور ان کے ساتھ ملوث بھی رہے ہیں۔ لیکن اس چیز سے درگزر کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ جیسا کہ دنیا بھر میں سمجھا جاتا ہے، یہی طاقتیں پاکستان میں […]

شہباز شریف کو یہ ایک سزا تو ضرور ملنی چاہیے

شہباز شریف پر جو مقدمات قائم ہوئے ہیں، ان سے مجھے کوئی سروکار نہیں۔ نہ ہی ان سے میری کوئی ذاتی مخاصمت ہے۔ ان سب باتوں سے جدا، انھوں نے جو ’’جرم‘‘ کیا ہے، وہ کوئی چھوٹا ’’جرم‘‘ نہیں۔ یہ بہت بڑا ’’جرم‘‘ ہے، جس نے لاکھوں شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا […]

کیا عثمان بزدار کو ہٹانا اصل مسئلہ ہے؟

عثمان بزدار کو ہٹانا یا نہ ہٹانا کوئی مسئلہ نہیں۔ اکثر صحافی، تجزیہ کار اور حزبِ اختلاف کے سیاست دان اسی پر متوجہ ہیں۔ جبکہ جو اصل مسئلہ ہے، اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہا۔ اصل مسئلہ ہے 2018 کے انتخابات میں وسیع پیمانے پر کی جانے والی دھاندلی۔ یہ معاملہ بھرپور توجہ چاہتا […]

مایوسی کی نیند

اپنی مایوسی کو اگر کسی چیز سے تشبیہ دینا چاہوں، تو ایک ایسی ترکیب اور ایک ایسی عمارت کا ڈھانچہ ذہن میں آتا ہے، جسے گنبدِ بے در کہا جاتا ہے۔ یعنی ایک ایسا گول کمرہ، جس میں کوئی دروازہ نہیں، کوئی کھڑکی نہیں، کوئی روشن دان نہیں۔ اور نہ ہی کوئی درز یا جھری […]

آرکیڈیا ـ چوتھی وڈیو: کیا ایک غیرآئینی حکومت کو آئینی طریقے سے ختم کرنا ضروری ہے؟

چوتھی وڈیو: کیا ایک غیرآئینی حکومت کو آئینی طریقے سے ختم کرنا ضروری ہے؟

آرکیڈیا ـ تیسری وڈیو: سیاست اور تماش بینی

تیسری وڈیو: سیاست اور تماش بینی

سپریم کورٹ اور سنسنی خیزی

[نوٹ: یہ مضمون 9 دسمبر، 2019 کو لکھا گیا، اور 12 دسمبر 2019 کو نیا دور ڈاٹ ٹی وی میں شائع ہوا۔] ’’جاسوسی کے ذریعے کسی شہری کے وقار کو مجروح نہیں کیا جا سکتا۔ انٹیلی جینس حکام کس قانونی اختیار کے تحت ٹیلی فون ٹیپ کرتے ہیں۔‘‘ ’’یہ انسانی وقار کا معاملہ ہے، آرٹیکل […]

آرکیڈیا ـ دوسری وڈیو: ذمے داری کا تعین

دوسری وڈیو: ذمے داری کا تعین

Arcadia – Dr Khalil’s Political Chatroom

Introductory video:  

محترم رؤف کلاسرا ۔۔۔ آپ کا ہدف غلط ہے۔

یہ تحریر آپ کے 2 اپریل کے ولاگ کے جواب میں ہے۔ صرف دو باتیں آپ کے سامنے رکھنا مقصود ہے۔ مسابقتی (کمپیٹیشن) کمیشن نے مختلف کمپنیوں کو جرمانے کیے ہیں، جن کا ذکر آپ نے کسی قدر تفصیل سے کیا، اور انھوں نے عدالتوں سے سٹے آرڈر لے لیے ہیں۔ جیسا کہ آپ نے […]

زوال کے نشان

اگر کوئی مورخ زوال اور اس کی حرکیات کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے تو پاکستانی سوسائیٹی سے بہتر نفسِ مضمون اسے شاید ہی کہیں مل

Read More »

تاریخ کی مہم

یہ تحریر ایک گذشتہ پوسٹ، ”ہنداور سندھ تہذیبیں، اور سیاست کے لیے مذہب کا استعمال“ سے جڑی ہوئی ہے ۔ جیسا کہ میرا خیال ہے، اور یقینا

Read More »

پہلی بات

ایک تو یہ کہ حکمران اور محکوم مختلف ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ حکومتیں اور ان کے شہری مختلف ہوتے ہیں۔ اس

Read More »

Pakistan: Live at Your Own Risk!

[Cost: Lives of 45 citizens of Pakistan. Lesson Learned: Fokkers grounded for passengers services. Outcome: No one is responsible!] This time the temptation is irresistible.

Read More »

Books or bombs?

In the midst of dust and destruction unleashed by the politicians, The Express Tribune of today, August 28, has the following story to exalt our

Read More »

Buying a car in Pakistan

In 2004, the Pakistani government placed an order for a luxurious Mercedes Cardiac ambulance at a cost of more than 13 million rupees (about $225,000).

Read More »

Free trade is cricket

It’s possible that after more than half a century of animosity, India and Pakistan could be on the path to lasting friendship. That path is

Read More »

Yeh Khabar Kya Kehti Hay?

Please note: This post has been shifted to the Urdu Blog – Civil Pakistan. To see it, click the link below: Yeh Khabar Kya Kehti Hay?

Read More »

What about internal sovereignty?

The so-called nationalists maintain Drone attacks are damaging the sovereignty of Pakistan! These nationalists include Rightists of various hues such as Jamat-e-Islami to Jamiat-e-Ulama-e-Islam (F),

Read More »

14 August Ko Kya Hua!

Please note: This post has been shifted to the Urdu Blog – Civil Pakistan. To see it, click the link below: 14 August Ko Kya Hua!

Read More »