Dr Khalil's Intellectual Space

Pak Political Economy +

Dr Khalil's Intellectual Space

Pak Political Economy +

My new book, “Pakistan’s Democratic Impasse: Analysis and the Way Forward” published / released

Here is the media release: New book – “Pakistan’s Democratic Impasse” published The book indicts politicians as the main culprit for failing the state of Pakistan The book falsifies the myth of blaming the Pakistan Army for the ills Pakistanis facing Author argues constitution authorizes politicians to rule, not the Army   Lahore April 8, 2014: […]

Renaissance for Reforms – Introducing a new book

Here is the Introduction by the authors: The recipe for growth is well-known. Most economists would agree that lower taxes and less regulation can encourage entrepreneurship and job creation. Yet, many governments are unwilling to introduce such reforms. An important reason is concern over a voter backlash. Jean-Claude Juncker, a likely candidate for the EU-presidency […]

Note, please!

Note please! By sheer mistake, last night I deleted a number of posts from the blog: http://NotesFromPakistan.blogspot.com That’s why many a link may not work; I am in the process of posting them again.

اشراف اور عوام کی تقسیم

الفاظ ہم خود بناتے، گھڑتے اور تراشتے ہیں۔ لیکن یہ بھی اتنا ہی سچ ہے کہ جواباً الفاظ بھی ہمیں بناتے، تراشتے اور بگاڑتے ہیں۔ جیسے ایک شعر میں بیان ہوا ہے: کھلتا کسی پہ کاہے کو دل کا معاملہ / شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے۔ اور جیسے شاعر چاؤسر کا کہنا تھا:حکم […]

سقراط پر ایک غیر سقراطی کتاب

سقراط ازعائشہ اشفاق نور الحمد پبلی کیشنز، لاہور، 2014 مختصر جائزہ : [نوٹ: عائشہ اشفاق نور کی کتاب ’’سقراط‘‘ کا یہ جائزہ جون 14 کو لاہور میں جدت ریسرچ اینڈ پبلی کیشنز کے تحت منعقدہ کتاب کی تقریبِ پذیرائی میں پڑھا گیا۔] اس مختصر جائزے میں کچھ نکات اور معاملات کی طرف توجہ دلانا مقصود […]

زندگی بھر کا عذاب: ایک بد تمیز اور بدمعاش ریاست کے ساتھ

یہ پوسٹ ایک گذشتہ پوسٹ سے جڑی ہوئی ہے، جس میں اسی موضوع پر خامہ فرسائی کی گئی تھی اور پنجاب حکومت کا ایک اشتہار ثبوت کے طور پر منسلک کیا گیا تھا۔ ایک اور اشتہار ملاحظہ کیجیے۔ اس میں ریاست کی بدتمیزی اور بدمعاشی کا مزید ثبوت مہیا کیا گیا ہے۔ مجھے تو یوں […]

سویڈن میں سول پاکستان کی تلاش

سول پاکستان کی تلاش میں اک پاکستانی کس طرح سویڈن میں جا بستا ہے۔ جبکہ بیٹرا تو یہ اٹھانا پڑے گا کہ موجودہ پاکستان کو سول پاکستان کیسے بنایا جائے۔  عطاالحق قاسمی کا درجِ ذیل کالم روزنامہ جنگ 24 اپریل میں کو شائع ہوا۔  

سیاست اور جرم اور سیاست اور جرم اور سیاست اور جرم اور سیاست اور جرم ۔ ۔ ۔

کچھ کہنے کی ضرورت نہیں؛ یہ خبر ملاحظہ کیجییے: [روزنامہ ایکسپریس لاہور، 20 اپریل، 2014]

ریاستی اشرافیہ پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے!

رضا علی عابدی بہت دھیمے انداز میں بات کہتے ہیں۔ دیکھیے انھوں نے پاکستان کی ریاستی اشرافیہ کی کارگزاریوں کو کیسے بیان کیا ہے۔ پڑھیے اور روئیے: [روزنامہ جنگ لاہور، 11 اپریل، 2014] [روزنامہ جنگ لاہور، 18 اپریل، 2014]

مفت خورے اشراف

ریاستی اشرافیہ کی ہوس ماند پڑنے کا نام نہیں لیتی۔ یہ ریاست کو لوٹنے سے باز نہیں آتے۔ اور تب تک لوٹنے سے باز نہیں آ سکتے جب تک قوانین سازی اور ضابطہ سازی پر ان کا کنٹرول باقی ہے۔ دیکھیے ریاستی اشرافیہ کی یہ کھیپ کس طرح مراعات کے لے تڑپ رہی ہے: [The […]

پاکستان: ایک بدتمیز اور بدمعاش ریاست

پاکستان میں جسے سرکاری نوکری اور ساتھ کچھ تھوڑا بہت سرکاری یعنی ریاستی اختیار مل جاتا ہے، وہ بے چارہ احساسِ کہتری اور کمتری کا مارا فوراً انسان کے درجے سے بلند ہو کر خدا بن بیٹھتا ہے۔ بیوروکریسی یوں ہی افسرشاہی بنتی ہے۔ بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ پاکستان میں کسی کو پبلک ٹائلیٹ […]

اُلجھے ہوئے کالم نگار اور رعونت زدہ انائیں

ذیل میں دو کالم نقل  ہیں۔ دیکھیے بڑے بڑے کالم نگار کن معاملات میں الجھے ہوئے ہیں؛ ان کی دلچسپیاں کیا ہیں؛ ان کی انا کیسی رعونت میں ڈوبی ہوئی ہے۔ میں عام طور انھیں نہیں پڑھتا، مگر بعض اوقات سرسری نظر ڈال لیتا ہوں؛ بالخصوص جب کالم کا عنوان ’’پُرکشش‘‘ ہو۔  پہلا کالم رؤف […]

فنا فی الطالبان

چند خبریں ملاحظہ کیجیے، اور سوچیے طالبان اور طالبان نواز افراد اور جماعتوں میں کیا فرق ہے۔ میری رائے میں طالبان تو بزور پاکستان کی ریاست پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، اور طالبان نواز بے چارے اس انتظار میں ہیں کہ طالبان کب پاکستان کی ریاست پر قبضہ کرتے ہیں اور کب یہ قبضہ انھیں […]

A new category emerges: Very Bad Taliban

Today’s tweet: Despite shifts in security policy, there are Good Taliban, and Bad Taliban; friend Raza says, a new category has emerged, Very Bad Taliban  http://twitter.com/khalilkf

Alcohol, drugs and call girls in the Parliament Lodges in Islamabad – What’s the issue?

The talk of alcohol, drugs and call girls in the parliament lodges, Islamabad, is not new; Jamshed Dasti only repeated it. http://www.thenews.com.pk/article-139500-Dasti-claims-to-recover-bag-full-of-liquor-bottles-from-parliament-lodges-  Everybody knows the moral standing of these parliamentarians, these law-makers, who are the worst law-breakers also. But the hullabaloo is just misplaced. No one seems to addressing the issue: that, there are ordinary […]

Asad Umar’s poor economics – a friend’s blog

Here is one post from Shahid Mehmood’s blog: http://shershahsuree.blogspot.com I was recently forwarded Asad Umar’s two part article on the subject of privatization (which appeared in the NEWS) of public sector enterprises (PSE’s). It is a continuation of the debate that has been generated in lieu of the government’s decision to privatize a specific percentage of […]

’’طالبان کی اصلیت‘‘

گذشتہ روز ’’جنگ‘‘ میں شاہین صہبائی کا کالم، ’’طالبان کی اصلیت‘‘ شائع ہوا۔ آپ بھی پڑھیے اور طالبان کا ذکر تو علاحدہ ہے، طالبان کے ہمدردوں اور حامیوں کے بارے میں سوچیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں، اور کس برتے پر طالبان کے نمائندے بنے ہوئے ہیں۔ طالبان کے حامیوں میں اب جماعتِ اسلامی بازی […]

خود مختار پارلیمان کی بالادستی بالآخر قائم ہو گئی!

یہ پوسٹ ایک گذشتہ پوسٹ، ’’پارلیمانی بالادستی کا ڈھونگ ـ ایک تازہ مثال‘‘ سے جڑی ہوئی ہے۔ اصل میں چیئرمین سینیٹ ایران کے دورے پر چلے گئے، اور یوں پارلیمان کی بالادستی قائم ہو گئی۔ پارلیمان کی بالادستی کی تصویر دیکھیے۔ کتنی زبردست تصویر ہے، کتنے شاندار سوٹ میں ملبوس ہے پارلیمان کی بالادستی: یہ […]

میری نئی اردو کتاب، ’’پاکستانی کشاکش‘‘ کی اشاعت اور اجرا

میری نئی اردو کتاب، ’’پاکستانی کشاکش‘‘ شائع ہو گئی اور اے ـ ایس ـ انسٹیٹیوٹ، لاہور نے آج اس کا اجرا کر دیا ہے۔ اس ضمن میں میڈیا ریلیز ملاحظہ کیجیے: میڈیا ریلیز: نئی اردو کتاب، ’’پاکستانی کشاکش‘‘ کی اشاعت اور اجرا لاہور، فروری 22، 2014: آلٹرنیٹ سالوشنز انسٹیٹیوٹ (اے ـ ایس ـ انسٹیٹوٹ) نے آج […]

My new Urdu book, “پاکستانی کشاکش” published, released

My new Urdu book, “پاکستانی کشاکش” (Pakistani Armageddon) published, and released today by the Alternate Solutions Institute. Copied below is the Media Release: New Urdu Book, “پاکستانی کشاکش” Published Lahore, February 22, 2014: Alternate Solutions Institute today released Dr. Khalil Ahmad’s latest Urdu book, Pakistani Kashakash: Tehlee-O-Taadeel aur Aagay Barhnay ka Raasta (Pakistani Armageddon: Analysis, […]