Note: Friend Dr. Ali Salman asked me to share my thoughts on an article by Syed Sardar Ali, China’s modernization models, published in Dawn on 14 November 2026. After I finished reading that article, I thought of putting my arguments first in as brief a manner as is possible. (These arguments have been developing in […]

کچھ روز قبل، صبح کے وقت آنکھ تو کھُل گئی تھی، مگر جیسے آدمی سویا جاگا ہوتا ہے، میں اس طرح کی کیفیت میں تھا۔ نیند بھی غالب ہونا چاہ رہی تھی، اور ساتھ ہی ساتھ یہ خیال باربار مخل ہو رہا تھا، بس اب اُٹھ جاؤ، ورنہ پہلے پہر کا کام دوسرے پہر کرنا […]

بھکا بھوس کے بعد ڈڈو ڈاکٹر دوسرے شخص ہیں، جو مجھے یاد آتے رہتے ہیں۔ اب اتنی مدت کے بعد، کوئی چالیس پینتالیس برس کے بعد بھی۔ ایک عمر کو پہنچ کر انسان پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کیونکہ آگے کچھ نظر نہیں آتا، یعنی آگے موت نظر آتی ہے، اس لیے […]

پہلے تو اس نام کا تلفظ جان لیجیے۔ جیسے کر سکا میں، سکا بولا جاتا ہے، اسی طرح، بھکا بولا جائے گا۔ پھر جیسے ہوش بولا جاتا ہے، اسی طرح بھوس بولا جائے گا۔ یہ نام ہے ایک شخص کا جس نے اسی دنیا میں اپنی زندگی گزاری۔ اس کے خاندان، اس کی نسل کے […]

اب کچھ یاد نہیں فلم کا نام کیا تھا۔ جب یوٹیوب پر کوئی وڈیو دیکھتے ہیں، تو دائیں جانب مختلف وڈیو کے نام اور تعارف چل رہے ہوتے ہیں، وہیں اس پر نظر پڑی۔ اور اسے دیکھنے پر کس چیز نے مائل کیا یہ بھی یاد نہیں۔ فلم میں اداکار بھی نامعلوم تھے۔ کم از […]

پہلے کس طرح کی زندگی تھی آج سوچو تو عیجب سا معلوم ہوتا ہے۔ اکثر ذی حیات اکٹھے رہا کرتے تھے۔ اسی گھر میں، جہاں ایک پورا خاندان رہ رہا ہے، وہیں مرغیاں، بطخیں، کبوتر، خرگوش بھی رہ رہے ہیں۔ اور بکریاں بھی۔ یہ تو پالتو ہوتے تھے۔ جو پالتو نہیں، وہ بھی اسی گھر […]

دو پچھتاوے میری زندگی کا دکھ بن چکے ہیں۔ یہ جب بھی یاد آتے ہیں، کچوکے دینا شروع کر دیتے ہیں۔ کئی برس ہوئے، جب کی بات ہے۔ تب روپے کی قدروقیمت اتنی گِری نہیں تھی۔ جن لوگوں نے ابھی کمانے کا آغاز کیا تھا، ان کے لیے ایک روپیہ بہت ہوتا تھا۔ ایک روپے […]

زندگی جیسے بس دو گھروں میں بنی تھی، گزری تھی۔ یہ دو گھر اب نصف صدی بعد بہت یاد آتے ہیں۔ کچھ بھی نہیں رہا۔ جو کچھ پہلے والا تھا، کچھ بھی باقی نہیں رہا۔ زندگی کا وہ تصور ہی بدل گیا۔ کیا بچپن ایسا ہی ہوتا ہے؟ سب کا بچپن؟ غالباً اس کا سبب […]

صرف اندازہ ہی لگا سکتا ہوں کہ اس وقت میری عمر تین اور چار سال کے گیڑ میں ہو گی۔ کم تو نہیں، اس سے کچھ بڑھ کر ہی ہو سکتی ہے۔ کیونکہ جب ستمبر 1965 کی جنگ ہوئی تو ہم دوسرے گھر میں جا کر رہائش اختیار کر چکے تھے۔ اور میری خالہ کا […]

شرمیلا تو نہیں، ایک شریف النفس انسان تھا وہ۔ بلکہ، وہ جو انگریز کہتے ہیں، جینٹلمین، اور سمجھتے بھی ہیں، وہ تھا وہ۔ کسی عورت پر نظر پڑ گئی، تو پڑ گئی۔ پہلی کے بعد دوسری نظر کم ہی ڈالتا تھا۔ وہ بھی جیسے غیرارادی طور پر، کسی کو پہچاننے کے لیے پھر سے دیکھ […]

Petrol is not being made cheaper. The price that was raised earlier is only being reduced back. Meanwhile, the “Jamaat-e-Islami Levy” – meaning the Petroleum Levy – remains exactly as it is. On the other side, the price of electricity is being continuously increased. What a fine cash deal this is – Give with one […]

ایک چیز مجھے بہت حیران کرتی ہے۔ چیزیں جس طرح واقع ہوتی ہیں، ان میں ایک کہانی بھی مخفی ہوتی ہے، اور ان چیزوں کی غایت بھی۔ اور کچھ نئی چیوزوں کا پتا بھی۔ اسی لیے میں سمجھتا ہوں کو چیزیں جس طرح قدم بہ قدم واقع ہوں، انھیں اسی طرح بیان کرنا چاہیے۔ اب […]

One day, new provinces. The next, defence pacts. Then peace between Iran and America. Every day, a tour of one country or another. These con-artist politicians feel as if they will die if they look towards their own home, meaning their own country and its governance. Their governance is zero. And the media has become […]

What has Bilawal suddenly remembered? Please, don’t do this. Either quit the Sindh government, say goodbye to the federal government, tell your father to kick the presidency too, and then play the rebel. Otherwise it is the same old game: keep feasting, and keep shouting. In Punjabi: Eat quietly from inside, shout loudly from outside.

Every so often, a storm erupts in the teacup of Pakistan’s governments. Politicians, the media, and analysts all remain busy, and the spectators’ attention stays fixed. Nowadays, once again, the spoon of new provinces is being stirred again and again to whip up a storm. Meaning: To hell with governance!

Pakistani governments keep putting thousands of hurdles in the way of businessmen, always out to loot them and bankrupt them. Yet despite all these odds, Pakistan’s businessmen keep performing miracles.

The city-centric development by the political ashrafiya!  

They are coming from NAB, FIA, CDA, and the Peshawar Development Authority. Are these not civilian institutions? Do they not function under the civilian government? Journalists and analysts should question Prime Minister Shehbaz Sharif: Why not earlier? Why now? Fabricating assumptions will not fix the direction of politics!

ان ریاستی و حکومتی عہدیداروں سے یہ سوال ہے: ۔ آیا انھوں نے کبھی اقبال کی شاعری کا کوئی مجموعہ پڑھا؟ ۔ آیا انھوں نے کبھی شاعری کے علاوہ اقبال کی کوئی دوسری کتاب پڑھی؟ ۔ آیا انھیں کچھ معلوم ہے کہ اقبال کے تصورات و نظریات کیا تھے؟ ۔ آیا ان معزز عہدیداروں نے […]

Dr Khalil’s Intellectual Space Pak Political Economy + https://pakpoliticaleconomy.com/

سِول پاکستان ـ اردو بلاگ
Dr. Khalil Ahmad

زندگی سے محبت کی تاریخ

خیال کریں کہ قدیم انسان زندگی کو کیسے سمجھتا، اور اس کے بارے میں کیا تصور رکھتا ہو گا۔ زندگی کی قدر و قیمت کا

Read More »

پاکستان کے مجرم

’پاکستان کے اصل مجرم سیاست دان ہیں۔‘ یہ میں نے کیا لکھ دیا۔ ہر کوئی سیاست دانوں کو ہی قصوروار گردانتا ہے۔ انھیں ہی لعن

Read More »

حکومت میلہ ـ ایک نظم

میلہ لگا ہوا ہے حکومت کے نام پر میں تیرے کام کرتا ہوں، تو میرے کام کر تجھ کو خودی سے اور طریقے سے کام

Read More »

ثقافتی اجارہ داری

جب اشرافی طبقات، ریاست پر قابض ہوجائیں، جیسا کہ پاکستان میں ہوا ہے، تو وہ زندگی کے ہرشعبے پر اپنا غلبہ قائم کر لیتے ہیں۔

Read More »

ثقافتی منافقت

یہ مقبول نیوز چینلز کے پرائم ٹائم نیوز بُلیٹِن ہیں۔ ان کا ایک سلاٹ، ’اینٹرٹینمینٹ نیوز‘ پر مشتمل ہوتا ہے۔ نہ بھی ہو تو ان

Read More »

ایک اور ذخمی سانپ

بعض اوقات یہ بات بالکل حقیقت معلوم ہوتی ہے کہ سیاسی پارٹیوں نے کچھ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ وہ ملوث ہیں ان

Read More »

پسماندگی کی کتاب

پاکستان کے ذہنی وفکری منظر کو پسماندگی کی کھلی کتاب کا نام دیا جا سکتا ہے! اس کالم کی تقریب اسی اخبار میں 10 اکتوبر کو

Read More »

تاریخ اور نظریۂ سازش

یہ بس اتفاق ہے کہ آج میں اپنی ایک پرانی تحریر تلاش کر رہا تھا، اور درج ذیل تبصرہ سامنے آ گیا۔ یہ میری یادداشت

Read More »

اشرافیہ کے طُرے

بے چارے عام لوگ بال کاٹیں تو حقارت سے نائی، حجام کہلائیں۔ خواص بال کاٹیں تو فخر سے ڈیزائینر ہیئر ڈریسر کہلائیں۔ بہت سے کا

Read More »

ریاستی اشرافیہ کا پاکستان ـ 1

وسیم سجاد کے صاحبزادے بیرسٹر حسن سجاد وزیرِ داخلہ رحمان ملک کے ایڈوائزر مقرراسلام آباد (این این آئی) سابق صدرِ مملکت وچیئر مین سینیٹ وسیم

Read More »

”پیکار – میری شاعری“

میری طبیعت شروع ہی سے موزوں تھی، اس با ت کا مجھے تب پتہ چلا، جب میں نے گورنمینٹ کالج لاہورمیں داخلہ لیا۔ وہاں اقبال

Read More »

ریاستی منافقت

بچوں کا مقدر والدین، اور شہریوں کا مقدر ریاست ہوتی ہے! وضاحت اور تفصیل اس قضیے کی یہ ہے کہ بچے جس طرح کے والدین

Read More »

سرکاری جونکیں

پاکستان کی ریاست ایک ایسا جوہڑ ہے، جس میں سڑتے پانی کو حکومتوں کا نام دیا جا سکتا ہے ۔ کہنے کو یہ حکومتیں دوچار

Read More »

درمیانی راستے کا قانون

بے شمار مقدمات عدالتوں میں لائے جاتے ہیں ۔ وقت لگتا ہے، تاخیر ہوتی ہے، آخرِ کار فیصلہ ہو ہی جاتا ہے ۔ لیکن پاکستان

Read More »

کراچی کے سوداگر

ایک پاگل دوسر ے پاگل سے کہتا ہے: ”میں سوچ رہا ہوں، لاہور خرید لوں ۔“ دوسرا پاگل جواب دیتا ہے: ”میں بیچوں گا تو

Read More »

آرمی چیف کا فلسفیانہ اقدام

حکومتی عہدیداروں کی تقاریر اور بیانات پڑھنا کوئی اچھا تجربہ نہیں ہوتا ۔ بے معنی تکرار اور جھوٹے وعدوں اور دلاسوں کے ساتھ ساتھ ایک

Read More »

تخیّل کی موت

یوں محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان میں انسانی تہذیب کی اعلیٰ و ارفع تحصیلات اور اقدار اپنی موت سے ہمکنار ہو چکی ہیں ۔ بالکل

Read More »

پاکستانی سیاست کا کیچڑ

پاکستان کے ستر سے زیادہ ٹی وی چینلز اور لاتعداد اخبارات اور جرائد، جس فکر و دانش کے نمائندہ ہیں، وہ مجموعی طور پر بھیڑ

Read More »

زوال کے نشان

اگر کوئی مورخ زوال اور اس کی حرکیات کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے تو پاکستانی سوسائیٹی سے بہتر نفسِ مضمون اسے شاید ہی کہیں مل

Read More »

تاریخ کی مہم

یہ تحریر ایک گذشتہ پوسٹ، ”ہنداور سندھ تہذیبیں، اور سیاست کے لیے مذہب کا استعمال“ سے جڑی ہوئی ہے ۔ جیسا کہ میرا خیال ہے، اور یقینا

Read More »

پہلی بات

ایک تو یہ کہ حکمران اور محکوم مختلف ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ حکومتیں اور ان کے شہری مختلف ہوتے ہیں۔ اس

Read More »